ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 28 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 28 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کی کمی


فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 28 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یکم دسمبر کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 10 کروڑ ڈالر رہے۔

یکم دسمبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 23 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 2 کروڑ ڈالر رہے۔

اسی طرح یکم دسمبر تک کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 8 کروڑ ڈالر رہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *