ملک بھر میں سونے کی فی تولہ سونا کی قیمت میں1800 روپے مزید کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ سونا کی قیمت میں1800 روپے مزید کمی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ سونا کی قیمت میں1800 روپے مزید کمی



اسلام آباد: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے ۔

 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,543 روپے کی کمی سے 207,476 روپے سے کم ہو کر 205,933 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 190,186 روپے سے کم ہو کر 188,772 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2800 روپے اور 2400.54 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2,355 ڈالر سے کم ہو کر 2,338 ڈالر ہو گئی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *