ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاو 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 2055 ڈالر فی اونس ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس بڑھی تھی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *