ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ گئی


ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 371 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے ہے۔ 

عالمی بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 25 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 370 ڈالر فی اونس ہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 390 ڈالر فی اونس ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *