ملک میں سونا 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں سونا 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

 

ملک میں سونا 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 37 ڈالر فی اونس ہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 57 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *