ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قمیت میں 1200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 28 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 86 ہزار 43 روپے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *