ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی
-- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کم ہوگئی۔

اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر کم ہو کر 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *