ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

 

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

ملک میں دو روز مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 228 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی اونس قیمت بیس ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 48  ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *