ملک کے مختلف علاقوں میں 3 فروری تک بارش و برفباری کا امکان لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک کے مختلف علاقوں میں 3 فروری تک بارش و برفباری کا امکان لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
ملک کے مختلف علاقوں میں 3 فروری تک بارش و برفباری کا امکان لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آج سے 3 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع ہے، جبکہ اسلام آباد، پوٹھوہار، مری، گلیات اور پنجاب کے بعض حصوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *