موبایل لینے والے ہوشیار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
موبایل لینے والے ہوشیار

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔

وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو حیران کر دیا ہے،

دوسری جانب فیڈرل ایکسائزڈیوٹی اورپی ٹی اے ٹیکس کے ساتھ قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔

اس اضافے کے ممکنہ پیش نظر موبائل فونز کی قیمتیں 50 ہزار کا فون 65 ہزار تک کا جاسکتا ہے۔

تاجروں کاکہنا ہے کہ ٹیکسزکی بھرمارسے کاروبارکرنا مشکل ہو گیا ہے۔

اسوقت ملک میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ کے قریب ہے جس کے باعث شہری بھی اضافی ٹیکسزپرتشویش رکھتے ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *