مودی جی !دو ارب عوام کے مستقبل کیلئے نفرت کو امید میں بدلنے کی ضرورت ہے: نواز شریف آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں: بھارتی وزیر اعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور : سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمیں نفرت کو امید‘ سے بدلنے کی ضرورت ہے جس پر نریندر مودی کا کہنا ہے کہ آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں۔ 

نواز شریف نے  ایکس پر لکھا کہ ’میں مودی جی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے پر مبارک باد دیتا ہوں۔حالیہ انتخابات میں آپ کی (نریندر مودی) جماعت کی کامیابی سے آپ کی قیادت پر لوگوں کا اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مزید لکھا کہ ’ہمیں نفرت کو امید سے بدلنا چاہیے اور جنوبی ایشیا کے دو ارب عوام کے مستقبل کو بنانے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے نواز شریف کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپ کے (نواز شریف) پیغام کی قدر کرتے ہیں۔ انڈیا کے عوام ہمیشہ امن، سلامتی اور ترقی پسند خیالات کے حامی رہے ہیں۔ اپنے عوام کی فلاح و بہبود اور سلامتی کو آگے بڑھانا ہمیشہ ہماری ترجیح رہے گی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *