مودی مسلسل تیسری  بار جیتنے والے دوسرے  بھارتی وزیر اعظم بن گئے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مودی مسلسل تیسری  بار جیتنے والے دوسرے  بھارتی وزیر اعظم بن گئے؟
مودی مسلسل تیسری  بار جیتنے والے دوسرے  بھارتی وزیر اعظم بن گئے؟

(ویب ڈیسک )علی رضا:  این ڈی اے کی انتخابات میں جیت  کی صورت  میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی   مسلسل تیسری بار جیتنے والے دوسرے بھارتی وزیر اعظم بن جائیں گے۔

ا س سے قبل  یہ اعزاز بھارتی کے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے نام ہے جو مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بن چکے ہیں اور اب اگر   این ڈی اے انتخابات میں جیت جاتی ہے تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  مسلسل تیسری بار جیتے والے دوسرے بھارتی وزیر اعظم بن جائیں گے۔

قبل ازیں   بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے   نیشنل ڈیموکریٹک الائنس ( این ڈی اے) کی جیت کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے جنوبی ایشیائی ملک کی تاریخ میں ایک “تاریخی کارنامہ” قرار دیا ہے۔

نریندر مودی نے  ایکس پر بیان میں کہا کہ  “میں  لوگوں کے فیصلے کے سامنے جھکتا ہوں اور انہیں یقین دلاتا ہوں کہ ہم لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے گزشتہ دہائی میں کیے گئے اچھے کام کو جاری رکھیں گے۔”مودی نے کہا کہ میں اپنے تمام کارکنوں کو ان کی محنت پر سلام پیش کرتا ہوں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *