موٹروے کے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 موٹروے کے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ



اسلام آباد: موٹروے کے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ اسلام آباد سے پشاور موٹر وے ایم ون پر ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد پشاورموٹر وے ایم ون پر یکم جولائی سے ٹال ٹیکس بڑھا دیا جائے گا۔

موٹروے ایم ون پر چلنے والی کار کا پرانہ ٹال ٹیکس 240 روپے سے بڑھا کر 350 روپے کردیا گیا ہے، ویگن کا 400 سو روپےسے بڑھا کر550 سو روپے کوسٹر، مزدا کا ٹول ٹیکس 550 روپے سے بڑھا کر 700 روپے کردیا گیا ہے ۔

 بس کا ٹال ٹیکس 790 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے اور ٹرک کا ٹال ٹیکس 1040 روپے سے 1300 روپے کردیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ٹریلر کا پرانہ ٹال ٹیکس 1270 روپے سے بڑھا کر 1500 روپے کردیا گیا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *