مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشتگردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشتگردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردیں

آئی ایس پی آر نے بلوچستان کے علاقے مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشتگردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردیں۔ ،کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک کیے گئے، ان دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران مارا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کے حملے کو بہادری سے پسپا کیا،کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک کیے گئے، ان دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ ہلاک دہشتگردوں میں شہزاد بلوچ، عطاءاللہ، صلاح الدین اور عبدالودود شامل ہیں جب کہ ہلاک ہونے والے باقی دہشتگردوں کی شناخت کی جارہی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہری بھی شہید ہوئے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *