مہوا موئترا کی پارلیمانی رکنیت معطل: ’میں آپ سے پارلیمان کے اندر اور باہر لڑتی رہوں گی‘

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مہوا موئترا کی پارلیمانی رکنیت معطل: ’میں آپ سے پارلیمان کے اندر اور باہر لڑتی رہوں گی‘


مہوا موئترا

،تصویر کا ذریعہANI

،تصویر کا کیپشن

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا کو پارلیمنٹ سے برخاست کر دیا گیا ہے

انڈیا کی پارلیمان نے حزب اختلاف ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا کو پارلیمان سے برطرف کر دیا ہے۔

ان کی برطرفی پارلیمان میں سوال پوچھنے کے عوض پیسہ لینے کے الزام میں سامنے آئی ہے لیکن مہوا موئترا سختی سے ان الزامات کی تردید کرتی ہیں۔

انھوں نے برطرفی کے بعد کہا کہ ’ایتھکس کمیٹی کو ان کی برطرفی کی سفارش کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔‘

انھوں نے پارلیمان کو ’کینگرو کورٹ‘ سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ’اس کینگرو کورٹ میں جو کچھ ہوا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مودی حکومت اڈانی کو بچانے کے لیے کیا کیا کر سکتی ہے۔‘



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *