میرب علی کی گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
  میرب علی کی گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر وائرل


  میرب علی کی گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر وائرل

 لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ماڈل و اداکارہ میرب علی کی گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ میرب علی نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں گلوکار چاہت فتح علی خان اور کچھ دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔میرب علی نے لوکیشن میں بتایا کہ وہ ایچ یو ایف سی کلب میں موجود ہیں جبکہ کیپشن میں لکھا کہ ’پلاٹ ٹوئسٹس آفٹر پلاٹ ٹوئسٹس۔‘میرب علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 ، اس سے قبل بھی انہوں نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں اور ان کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

  

     

     





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *