نئی دہلی ؛پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نئی دہلی ؛پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے کہاکہ سعد احمد وڑائچ، اعزاز خان کی جگہ ناظم الامور تعینات کئے گئے ہیں،نئے ناظم الامور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *