نئی دہلی میں قدیم مسجد اور مدرسہ شہید وارانسی میں گیان واپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دیدی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نئی دہلی میں قدیم مسجد اور مدرسہ شہید وارانسی میں گیان واپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دیدی گئی

نئی دہلی میں قدیم مسجد اور مدرسہ شہید ، وارانسی میں گیان واپی مسجدکے تہہ …

 نئی دہلی , وارانسی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوتوا حکام نے تقریباً 600برس پرانی  قدیم مسجد شہید کر دی۔دہلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آپریشن میں تاریخی اخونجی مسجد اور مدرسہ بحر العلوم کو شہید جبکہ کئی قابل احترام شخصیات کی قبروں کو بھی مسمار کیا گیا۔خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وارانسی میں بھارت کی ایک اور تاریخی مسجد پر انتہا پسند ہندوؤں نے قبضے کی کوشش کی اور وارانسی کی ضلعی عدالت نے ہندوؤں کو گیان واپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *