نائیجیریا میں شادی کی تقریب سے واپس آنیوالی 53خواتین کو اغواء کر لیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نائیجیریا میں شادی کی تقریب سے واپس آنیوالی 53خواتین کو اغواء کر لیا گیا

نائیجیریا میں شادی کی تقریب سے واپس آنیوالی 53خواتین کو اغواء کر لیا گیا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کے صوبہ کانو میں شادی کی تقریب سے واپس آنیوالی 53خواتین کو اغواء کر نے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ خبر رساں ادارے” آئی این پی ”  کے مطابق صوبہ کانو کے کمشنر برائے داخلہ سلامتی نصیرو معازنے بتایا کہ داماری گاؤں میں شادی سے واپس لوٹتے افراد پر مسلح حملہ کیا گیا،حملے کے دوران ان افراد میں موجود 53خواتین کو اغوا ءکر لیا گیا ۔کانو کے پولیس ترجمان ابوبکر علیو نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں بھیج دیا گیا  ہےاور مغویوں کی بازیابی کے لئے کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *