نمک کے استعمال سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نمک کے استعمال سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی

 برسوں سے محققین انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں حال ہی میں ایک اور نئی تشویش ناک دریافت ہوئی ہے۔

نیو اورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے پروفیسر روئی ٹینگ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے کی گئی تحقیق میں زیادہ نمکین کھانوں اور گردوں کی دائمی بیماری کے درمیان ایک تعلق پایا گیا ہے۔

تحقیق میں برطانیہ سے 37 سے 73 سال کی عمر کے بالغ افراد کا ڈیٹا استعمال کیا گیا جو یو کے بائیو بینک نامی ایک بڑے تحقیقی منصوبے کا حصہ تھے۔

’جاما نیٹ ورک اوپن‘ جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد اپنے کھانوں میں زیادہ نمک کا استعمال کرتے تھے، ان میں دائمی گردے کی بیماری کا خطرہ کافی زیادہ بڑھ گیا تھا۔

دائمی گردے کی بیماری (chronic kidney disease) ایک ایسی حالت ہے جس میں گردے وقت کے ساتھ رفتہ رفتہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

گردے خون سے فضلہ کو فلٹر کرنے اور ہمارے جسم کے سیال اور معدنی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر ان میں خرابی پیدا ہوجائے تو یہ جسم کیلئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *