نوازشریف نے این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ چیلنج کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نوازشریف نے این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ چیلنج کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کےکئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نےدرخواست میں کہا کہ 125 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 45 نہیں پہنچے لیکن نتائج کا اعلان کردیا گیا، اس لیے این اے 15 سے نتیجے کو روکا جائے۔

اب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کےمطابق نواز شریف اس حلقے سے ہار گئے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *