ن لیگ نے ڈاکٹرعباد اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ن لیگ نے ڈاکٹرعباد اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا

مسلم لیگ نواز ( پی ایم ایل این ) کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کیلئے ڈاکٹر عباد اللہ کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

مسلم لیگ نواز نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈاکٹر عباد اللہ کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا ہے جبکہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تقرری کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عباد اللہ کو رولز کے مطابق دفتر اور عملہ دے دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عباد اللہ پی کے 30 شانگلہ 3 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *