واٹر ٹینکر کے پانی سے خطرناک بیماری ہونے کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
واٹر ٹینکر کے پانی سے خطرناک بیماری ہونے کا انکشاف

کراچی میں نیگلیریا کی بڑھتی ہوئی بیماری کے بارے تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔

شہر میں غیر قانونی واٹر ٹینکروں کے ذریعے زیر زمین پانی کی سپلائی کی جاتی ہے، کراچی کی 50 یونین کونسلوں سے لیے گئے پانی کے نمونوں میں سے 95 فی صد میں نیگلیریا مثبت آیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کراچی میں نگلیریا کی سب سے بڑی وجہ غیر قانونی زیرِ زمین پانی کی فروخت ہے، جو واٹر ٹینکر کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ کراچی کی آدھی سے زیادہ آبادی ٹینکر کا پانی خریدتی ہے۔

واٹر بورڈ کے پاس رجسٹرڈ ٹینکرز کی تعداد صرف 400 ہے جب کہ شہر میں 7 ہزار سے زائد ٹینکرز یومیہ پانی کی سپلائی کرتے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *