وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کے ایک روزہ دورہ پر پہنچ رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی گورنر، وزیراعلیٰ اور تاجربرادری سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔
دورہ کراچی کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔









