وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سےٹیلیفونک رابطہ ایران پر حملے اور خلیج میں کشیدگی پر اظہار تشویش

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت میں ایران پر اسرائیلی حملے اور بعض خلیجی ممالک پر ہونے والے حملوں پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا۔

اعلامیے کے مطابق، وزیراعظم نے کہا کہ یہ حملے خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں اور موجودہ کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کر سکتے ہیں۔

وزیراعظم نے سعودی قیادت کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر وقت اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ان کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان اس نازک مرحلے پر تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے اور دعا کی کہ ماہِ مبارک رمضان کی برکت سے خطے میں جلد امن، ہم آہنگی اور استحکام قائم ہو۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *