وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس تیل و گیس سیکٹر کی ڈیجیٹائزیشن اور نئے ذخائر کی دریافت پر زور

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس تیل و گیس سیکٹر کی ڈیجیٹائزیشن اور نئے ذخائر کی دریافت پر زور
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس تیل و گیس سیکٹر کی ڈیجیٹائزیشن اور نئے ذخائر کی دریافت پر زور



اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس میں ملک میں تیل و گیس سیکٹر کے مستقبل کے روڈ میپ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے تاکہ ملکی توانائی کی ضروریات کو بہتر طریقے سے پورا کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی دریافت شدہ پٹرولیم مصنوعات کی درآمد سے زرِمبادلہ کی بچت بھی ممکن ہوگی۔

وزیراعظم نے ہدایت دی کہ تیل و گیس سپلائی چین کو سرچشمہ سے صارف تک ڈیجیٹائز کیا جائے، جس سے نہ صرف شفافیت آئے گی بلکہ سمگلنگ کی روک تھام بھی ممکن ہوگی۔

اجلاس میں یہ بھی بریفنگ دی گئی کہ جون 2026 تک ملک میں 3 لاکھ 50 ہزار آر ایل این جی کنکشنز کا ہدف مکمل کیا جائے گا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *