وزیرِ تجارت کی چینی آٹو موبائل سیکٹر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
وزیرِ تجارت کی چینی آٹو موبائل سیکٹر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش


فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

چین کے دورے پر موجود نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے چین کے آٹو موبائل سیکٹر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔

وزیرِ تجارت کو چین کی الیکٹرک کار مینوفیکچرنگ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔

اس دوران وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو بڑھا رہا ہے، چین کا آٹو موبائل سیکٹر پاکستان میں سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین کی الیکٹرک وہیکلز کمپنیاں پاکستان میں جوائنٹ وینچرز شروع کریں، الیکٹرک وہیکلز مینوفیکچرنگ کی خصوصی اقتصادی زونز میں حوصلہ افزائی کی جائے گی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *