وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ؛ سیکیورٹی صورتحال پر اہم بریفنگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ؛ سیکیورٹی صورتحال پر اہم بریفنگ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ؛ سیکیورٹی صورتحال پر اہم بریفنگ



کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کا اہم دورہ کیا، جہاں انہوں نے کور ہیڈ کوارٹرز میں سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان بھی موجود تھے۔وزیر داخلہ کو ‘فتنہ الہندوستان’ کے حالیہ دہشت گرد حملوں اور صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
 محسن نقوی نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی اور ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی۔
وزیر داخلہ نے حالیہ حملوں میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کی عظیم قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہاشہداء نے اپنے خون سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے۔ پوری قوم ان کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے اور شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *