ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

(ویب ڈیسک ) حکومت پاکستان کے مطابق پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ک میں شرکت کے گا مگر بھارت سے میچ نہیں کھیلے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حکومت پاکستان کے آفیشل آکاؤنٹ پر کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کرے گی تاہم پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔

فیصلہ وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو شیڈول تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *