پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے: مریم نواز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے: مریم نواز
پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے: مریم نواز



لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ  پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے۔
مریم نواز نے پارلیمانی نظام حکومت کے عالمی دن پر پیغام دیا کہ    پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ  پارلیمانی نظام جوابدہی اورحکمرانی میں عوام کی نمائندگی کو یقینی بناتا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ ہر شخص اور ادارہ پارلیمانی اداروں کو مضبوط بنانے کی کوشش میں کردار ادا کرے۔ پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی ڈیویلپمنٹ یونٹ اور ریسرچ سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارلیمانی ڈیویلپمنٹ یونٹ ارکان اسمبلی کی معاونت کرے گا، انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے مضبوط پارلیمنٹ انتہائی ضروری ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *