پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی
پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک: پاکستانی طلباکیلئے بڑی خوشخبری، روس نے اسکالرشپ کی تعداد بڑھا دی۔

کراچی میں روس کے فرینڈشپ ہاوس میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈائریکٹر روس سینٹرفار سائنس نے کہا کہ پاکستان کیلئے روس میں اسکالرشپ کی تعداد تین گنا بڑھا دی ہے۔ سرکاری فنڈڈ اسکالرشپس مختلف شعبوں میں تعلیم کےلیے ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ روسی جامعات میں پاکستانی طلبا کی دلچسپی اور داخلوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ روس میں اعلیٰ تعلیم کیلئے دستیاب اسکالرشپ کی درخواستیں 15 جنوری تک جمع ہوں گی۔ روسی جامعات میں اسکالرشپ بلکل مفت اور رجسٹریشن صرف آن لائن ہے۔ روسی جامعات میں اسکالرشپ کیلئے کوئی ایجنٹ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ روس نے پاکستانی طلبا کو جامعات میں مفت روسی زبان سکھانے کے کورس کا اعلان کیا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *