پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 74 ہزار عبور کر گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 74 ہزار عبور کر گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو
پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 453 پوائنٹس کے اضافے سے 74 ہزار 229 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 73 ہزار 799 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

ادھر انٹر بینک میں آج کاروبارکے دوران ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے کا تھا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *