پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 27 مئی 2021ء کے بعد کسی ایک دن میں آج ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سو 79 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 1 سو 30 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 7 سو 87 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے تقریباً 30 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1 سو 29 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 5 سو 43 ارب روپے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *