پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے آغاز پر تیزی، انڈیکس 64 ہزار کی حد عبور کر گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے آغاز پر تیزی، انڈیکس 64 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو
پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے آغاز پر کاروبار میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1584 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے سے انڈیکس 64 ہزار 35 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروباری سال کے آخری روز انڈیکس 62 ہزار451 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *