پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ مذاکرتی کمیٹی معطل کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ مذاکرتی کمیٹی معطل کر دی
پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ مذاکرتی کمیٹی معطل کر دی

(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے باضابطہ مذاکرتی کمیٹی معطل کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   مذاکراتی کمیٹی  بانی پی ٹی آئی عمران خان   سے مشاورت کے بعد ختم کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی 7 ارکان پر مشتمل تھی ۔

کمیٹی میں اسد قیصر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔سلمان اکرم راجہ، علامہ راجہ ناصر عباس  اور حامد خان بھی پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا حصہ تھے۔اس کے علاوہ  وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں شامل تھا۔

ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کو اپوزیشن جماعتوں رابطوں کا ٹاسک سونپ دیا گیا، اپوزیشن سے رابطوں کی کمیٹی میں چیئرمین پی پی ٹی گوہر علی اور سینیٹر شبلی فراز بھی شامل ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رابطہ کمیٹی دیگر اپوزیشن جماعتوں سے اتحاد بارے بات چیت کرےگی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *