پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل بہت روشن ہے عباس باجوہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل بہت روشن ہے عباس باجوہ

 لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار عباس باجوہ نے کہا ہے کہ فلم اور ٹی وی میں آنے والے نئے اداکار ٹیلنٹ سے بھرپورہیں ان کو دیکھ کرشوبز انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں میں مقابلے کی فضا بھی پیداہوئی ہے۔

کہا کہ فلم اور ٹی وی میں آنے والے نئے اداکار ٹیلنٹ سے بھرپورہیں ان کو دیکھ کرشوبز انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے۔ کہا کہ میرے نزدیک اصل فنکاروہی ہے جو کسی بھی کردارکو حقیقت کہ قریب تر ہوکر نبھائے ۔ ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں کے لئے کام کے مواقع پیدا ہوئے۔ اوراس سے مقابلے کی فضا بھی پیداہوئی ہے پاکستانی فلموں میں آج بھی اپنی ثقافت کے دائرے میں رہتے ہوئے موضوعاتی کام ہورہا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *