پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 944 روپے بڑھا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 54 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس قیمت میں 2344 ڈالر ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *