پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا


محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ 

کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کی شب 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی جبکہ غروب آفتاب 7 بج کر 20 منٹ پر ہونے کا امکان ہے۔

چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 72 منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔

چاند دکھائی دینے کیلئےاسکی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *