پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن

پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں یوٹیوب اور ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات آرہی ہیں کہ یوٹیوب اور ٹوئٹرکام نہیں کر رہے ۔عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔سروس کیوں ڈاؤن ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *