پاکستان پر حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق ایران کااہم بیان سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان پر حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق ایران کااہم بیان سامنے آگیا

پاکستان پر حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق ایران کااہم بیان سامنے آگیا

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان  کے  شہرپنجگور پر میزائل حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق ایران کااہم بیان سامنے آگیا۔

ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ ہم تحقیقات کررہے ہیں کہ ایسے پناہ گزین جو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں سیستان بلوچستان میں رہ رہے تھے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *