پاکستان کا یمن میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان کا یمن میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار
پاکستان کا یمن میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار

(ویب ڈیسک ) پاکستان  نے یمن کی علاقائی سالمیت ، پائیدار امن اور استحکام کے قیام کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی یمنی فریق کے یکطرفہ اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، پاکستان نے یمن میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی علاقائی کوششوں کا خیر مقدم  کیا۔

پاکستان نے سعودی عرب سے اظہاریکجہتی اور سلامتی کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے مسئلے کے حل کی حمایت کرتاہے،امید ہے یمن اور علاقائی طاقتیں علاقائی استحکام کے تحفظ کے لیے مسئلے کا جامع اور پائیدار حل نکالیں گی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *