پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب پر ایران کا رد عمل سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب پر ایران کا رد عمل سامنے آگیا

پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب پر ایران کا رد عمل سامنے آگیا

تہران (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے حملے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران بارڈر پر بسنے والے غیر ایرانی دیہاتیوں کوپاکستان کی جانب سے ڈرون حملے کا نشانہ بنا یا گیا جس کی مذمت کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسی دوران ہم دشمنوں کو پاکستان اور ایران جیسے دو اسلامی برادر ممالک کےدرمیان تعلق خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنی سرحدوں کے تحفظ  کو ریڈ لائن تصور کرتا ہے اور  امید کرتا ہے کہ اس حوالے سے ضروری اقدامات کرے گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *