پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی صوبہ لغمان میں ننگرہار بریگیڈ مکمل طور پر تباہ سیکیورٹی ذرائع

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی صوبہ لغمان میں ننگرہار بریگیڈ مکمل طور پر تباہ سیکیورٹی ذرائع
پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی صوبہ لغمان میں ننگرہار بریگیڈ مکمل طور پر تباہ سیکیورٹی ذرائع

(ویب ڈیسک ) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ   نے جوابی  کارروائی میں صوبہ  لغمان میں اسلحہ ڈپو،اے بی ایف بٹالین  ہیڈکوارٹر  اور  ننگرہار  بریگیڈ  مکمل طورپر تباہ   کردی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا بھرپور اور موثر انداز میں  منہ توڑ جواب جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ   پاک فضائیہ  کی جوابی  کارروائی میں صوبہ  لغمان میں اسلحہ ڈپو،اے بی ایف بٹالین  ہیڈکوارٹر  اور  ننگرہار  بریگیڈ  مکمل طورپر تباہ کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج افغان طالبان کی  بلا اشتعال جارحیت کیخلاف بھرپور جوابی  کارروائی کررہی ہیں ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *