پشاور: نجی اسکول کے قریب دھماکا، 2 بچے زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پشاور: نجی اسکول کے قریب دھماکا، 2 بچے زخمی


پشاور میں  ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس کی زد میں آ کر 2 راہ چلتے بچے زخمی ہو گئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا لگتا ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ کو محفوظ کر کے شواہد حاصل کرنا شروع کر دیا ہے، اور دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو بھی طلب کیا گیا جو جائے وقوعہ کی سرچنگ کر رہا ہے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *