پنجاب بار کونسل کا کل ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پنجاب بار کونسل کا کل ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان
پنجاب بار کونسل کا کل ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان


پنجاب بار کونسل نے وکلا پر آٹھ مئی کے تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔

پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کل پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی جائے گی۔

اس حوالے سے پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پنجاب بار کونسل نے وکلا پر 8مئی کے تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے اور کوئی وکیل عدالت پیش نہ ہو۔

اس سلسلے میں تمام ضلعی بار کونسل کے صدور اور سیکریٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہڑتال کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *