پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، صوبائی اسمبلی کے امیدوار، کارنر میٹنگ سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔

لہٰذا صوبے میں فی الفور 12 فروری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور الیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزی پر دفعہ 144 کا اطلاق ہوگا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *