: پنجاب میں ماڈرن گورننس: مریم نواز کی زیر صدارت لائیو مانیٹرنگ کا آغاز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
: پنجاب میں ماڈرن گورننس: مریم نواز کی زیر صدارت لائیو مانیٹرنگ کا آغاز
: پنجاب میں ماڈرن گورننس: مریم نواز کی زیر صدارت لائیو مانیٹرنگ کا آغاز



لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں گورننس کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کھلے مین ہول، مہنگائی، آوارہ کتے، وال چاکنگ اور ابلتے نالوں کے مسائل پر خاص توجہ دی گئی۔

پہلی بار صوبے کے سرکاری اداروں کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ڈیش بورڈ کے ذریعے پورے صوبے کی لائیو مانیٹرنگ کریں گی، تاکہ ہر شہر میں شفاف نگرانی ممکن ہو۔

اس اقدام سے سرکاری اداروں کے سٹاف اور افسران کی کارکردگی کی مسلسل جانچ پڑتال اور عوامی خدمات کی بہتری یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *