پنجاب میں ڈینگی کے مزید کیسز، عوام میں تشویش

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پنجاب میں ڈینگی کے مزید کیسز، عوام میں تشویش

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 3 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے36 اضلاع میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 185 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں 2 اور فیصل آباد میں 1 نیا ڈینگی مریض سامنے آیا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کُل 7 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *