پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھ گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کردیا  ہے۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری ہونیوالےنوٹیفکیشن کے مطابق انٹرسٹی، میل اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں کل سترہ فروری سے دو فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اضافے کا اطلاق نجی شعبے کے سپرد کی گئی ٹرینوں پر بھی ہوگا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل کے نرخوں میں 8روپے 37 پیسے اضافے کے باعث مجبوراً ٹرینوں کے کرایوں میں دو فیصد اضافہ کرنا پڑا ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *