پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کے اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کی کمی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈٰیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کوئی کمی یا ردوبدل نہیں کیا گیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *